آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم امارات پہنچ گئی
483297 29926320 - آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم امارات پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک آسٹریلیا ون ÚˆÛ’ سیریز Ú©Û’ لیے قومی کرکٹ ٹیم Ú©Û’ کھلاڑی متØ+دہ عرب امارات پہنچ گئے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا Ú©Û’ خلاف ون ÚˆÛ’ سیریز Ú©Û’ لیے قومی ٹیم Ú©Û’ کپتان سرفراز اØ+مد Ú©Ùˆ آرام دیا گیا ہے جن Ú©ÛŒ جگہ شعیب ملک قومی ٹیم Ú©ÛŒ قیادت کریں Ú¯Û’Û”
16 رکنی قومی اسکواڈ میں امام الØ+Ù‚ØŒ شان مسعود، عمر اکمل، Ø+ارث سہیل، عماد وسیم، فہیم اشرف، Ù…Ø+مد عامر، جنید خان، Ù…Ø+مد عباس، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ، سعد علی اور Ù…Ø+مد Ø+سنین شامل ہیں۔